بغداد: ایران اور سعودی عرب کے نمائندوں نے بغداد میں مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغآز کیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دو عراقی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تہران میں حلف اٹھانے کے بعد علاقائی حریفوں کے درمیان اس طرح کی پہلی ملاقات ہوئی۔









