ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
حوثیوں کا عدن ایئرپورٹ اور سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر ’ٹریولر‘ گاڑی پل سے نیچے گری، آٹھ افراد ہلاک
نیہا بورا کو رہا کیا گیا جبکہ ابھیجیت دیپکے باضابطہ طور پر گرفتار، اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
سی جے پی پولیس ڈپکے کو ایس ای ایم عدالت میں پیش کرے گی؛ آئیسا کی سربراہ نیہا رہا
سی جے پی کا ‘ترنگا مارچ’: ابھیجیت ڈِپکے اور نیہا بورا سمیت 150 افراد حراست میں؛ کیجریوال کا سوال—کیا ترنگا لہرانا جرم ہے؟
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد برطرف کر دیا گیا
Home
Highlighted News
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد امریکا کی ایران کیخلاف پہلی پابندی
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد امریکا کی ایران کیخلاف پہلی پابندی
Posted By:
Admin
on:
February 07, 2025
Print
Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد امریکا نے ایران کے خلاف پہلی
پابندی لگا دی۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔
پہلے سے پابندیوں کا شکار کمپنیوں سے منسلک افراد، جہازوں اور فرموں پر پابندیاں لگائی ہیں۔
اس حوالے سے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ایران تیل کی آمدنی کو جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائل اور ڈرونز پر لگا رہا ہے۔
اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران تیل کی آمدنی کو دہشت گرد گروپوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے ہے۔
امریکی وزیرِ خزانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات کریں گے۔
دوسری جانب ایران نے امریکی پابندیوں کو بحری قزاقی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
Tags:
First US sanctions against Iran after Donald Trump's return to the White House
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
یو جی سی ڈرافٹ پر تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جنتر منتر پر احتجاج میں شامل ہوئے راہل اوراکھلیش
Next
ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کر دیں
About the author
Admin
Related Articles
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
October 17, 2026
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
October 17, 2026
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
October 17, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved