فرانس کے حکام نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شہبے میں ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے شہری کی گرفتاری کو غلطی قرار دے کر ان کو رہا کردیا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیرس کے پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے شہری کی گرفتاری غلطی ثابت ہونے پر رہا کردیا گیا ہے۔









