قم میں آیتہ االلہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ایران کے مقدس شہر قم میں ادا کر دی گئی، جہاں لاکھوں سوگوار تعزیت اور آخری رسومات میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔







