سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
اداکار کا کہنا تھا کہ مالی مشکلات کے باوجود وہ خوش تھے اور انہوں نے کبھی پیسے کو اپنی زندگی پر حاوی نہیں ہونے دیا۔









