ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ہم ‘ناری شکتی’ سے کیا گیا وعدہ پورا کریں گے’: وزیر اعظم
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
نیتن یاہو کی وزارتِ عظمیٰ کیلئے حریف گادی آئزن کوٹ کیساتھ شراکت داری پر آمادگی کا امکان
ایران پر امریکی حملے کے 9 ماہ: نورس اٹلانٹک ائیر دیوالیہ، پروازیں منسوخ اور ٹکٹوں کی بکنگ بند
اسلام آباد: سی ڈی اے کا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل کرنے کا حکم
چین اور روس ایران کو اہم انٹیلی جنس معاونت فراہم نہیں کرہے: ٹرمپ
کویت نے مسلسل ایرانی حملوں پر ایرانی سفیر کو طلب کرلیا، باضابطہ احتجاج
امریکی خاتون سینیٹر کا ایران جنگ کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ
آسٹریلیا کے ’ٹورسٹ ویزا‘ قوانین میں تبدیلی، ’نو فَردر اسٹے‘ کی شرط نافذ!
اٹلی: اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی، اپوزیشن کا حکومت پر امتیازی سلوک کو فروغ دینے کا الزام
Home
Highlighted News
ایران نے کاسمیٹک سرجری کرانے کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی
ایران نے کاسمیٹک سرجری کرانے کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی
Posted By:
Admin
on:
January 07, 2025
Print
Email
ایران نے کاسمیٹک سرجری کرانے کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی
ایک سرکاری اعلان کے مطابق ایران میں اب 14 سال کی عمر میں لڑکیاں اور 16 سال کی عمر کے لڑکے بھی کاسمیٹک سرجری کرا سکیں گے۔
اس سے پہلے کاسمیٹک سرجری کرانے کی کم سے کم عمر 18 سال تھی۔
ایران دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے جہاں کاسمیٹک سرجری کا رجحان سب سے زیادہ ہے۔ خاص طور پر ایرانی خواتین میں ناک کی سرجری کرانے کا رجحان کافی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران میں کاسمیٹک سرجریوں میں اضافے کی وجہ ساتھیوں کا دباؤ، میڈیا کا اثر اور موجودہ ثقافتی اصول ہیں۔
Tags:
Iran lowers age limit for cosmetic surgery
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں
Next
گوتم اڈانی کا تھائی کمپنی سے ہاتھ ملانے کے بعد مکیش امبانی کے لئے مشکلیں بڑھ سکتی ہیں
About the author
Admin
Related Articles
ہم ‘ناری شکتی’ سے کیا گیا وعدہ پورا کریں گے’: وزیر اعظم
November 28, 2026
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
November 28, 2026
نیتن یاہو کی وزارتِ عظمیٰ کیلئے حریف گادی آئزن کوٹ کیساتھ شراکت داری پر آمادگی کا امکان
November 28, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved