ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
حوثیوں کا عدن ایئرپورٹ اور سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر ’ٹریولر‘ گاڑی پل سے نیچے گری، آٹھ افراد ہلاک
نیہا بورا کو رہا کیا گیا جبکہ ابھیجیت دیپکے باضابطہ طور پر گرفتار، اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
سی جے پی پولیس ڈپکے کو ایس ای ایم عدالت میں پیش کرے گی؛ آئیسا کی سربراہ نیہا رہا
سی جے پی کا ‘ترنگا مارچ’: ابھیجیت ڈِپکے اور نیہا بورا سمیت 150 افراد حراست میں؛ کیجریوال کا سوال—کیا ترنگا لہرانا جرم ہے؟
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد برطرف کر دیا گیا
Home
Highlighted News
اسرائیلی رکن پارلیمان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے
اسرائیلی رکن پارلیمان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے
Posted By:
Admin
on:
August 29, 2024
Print
Email
بائیں بازو کے اسرائیلی رکن پارلیمان نے اسرائیلی فوجی آپریشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بند کرو، قبضہ ختم کرو!
عفر کاسف کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے پر حملے کا اسرائیلی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل کرنے کے درپے ہے۔
اسرائیلی رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے پر حملہ فلسطین کے مزید علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 دہائیوں میں بڑا آپریشن کر دیا ہے۔
فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کے آپریشن میں جنین، تلکرم اور طوباس میں 12 فلسطینی شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مغربی کنارے میں کارروائی کے دوران بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔
Tags:
Israeli MPs also spoke in favor of the Palestinians
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
پولیس تصادم کے بعد تین بدمعاش گرفتار
Next
ایلون مسک کے جعلی ایکس اکاؤنٹ سے ٹرمپ کی حمایت کا انکشاف
About the author
Admin
Related Articles
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
October 17, 2026
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
October 17, 2026
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
October 17, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved