ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
ابتدائی معائنے میں اداکار کے جسم پر کسی جسمانی حملے یا زخم کے آثار نہیں ملے
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان میں میخائل کوسس کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار سرحات مصطفیٰ کیلیچ 51 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔







