سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای کی عوامی سطح پر یہ پہلی ملاقات ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسے انتہائی دوستانہ، پرسکون اور باہمی اعتماد پر مبنی قرار دیا ہے۔








