ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
تہران کے مرکزی ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بدستور جاری
اجین شاہی مسجد کیس میں سمجھوتہ طے پا گیا؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اپیلیں نمٹا دیں
یو پی میں راجیہ سبھا انتخابات: بی جے پی امیدواروں کے طور پر اسمرتی ایرانی اور ورون گاندھی کے حوالے سے قیاس آرائیاں تیز
دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کے لیے تعمیراتی کام پر پابندی، پارکنگ فیس میں دوگنا اضافہ اور ‘ورک فرام ہوم’ پالیسی کا اعلان
دشمن افواج کو جلد بحیرہ عرب سے نکال دیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے میزائل حملے میں 8 امریکی میرینز زخمی ہوگئے، امریکی چینل کا انکشاف
دہلی کے پی ڈبلیو ڈی کے وزیر پرویش ورما نے سڑک کے معائنہ کے دوران ایک شخص کو کیمرے پر تھپڑ مار دیا
الیکشن کمیشن تنازعہ: ابھیجیت ڈِپکے نے ممبئی میں 2 اکتوبر کو ‘جیل بھرو تحریک’ کا اعلان کیا
جعلی ادویات کا نیٹ ورک: آذربائیجان سے واپسی پر بنگلورو ہوائی اڈے سے مرکزی ملزم گرفتار
سنجے راؤت کا مہاراشٹر ایف ڈی اے (FDA) حکام پر بھتہ خوری کا الزام؛ آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
Home
Highlighted News
بہار الیکشن میں مودی سرکار کا پلڑا بھاری
بہار الیکشن میں مودی سرکار کا پلڑا بھاری
Posted By:
Admin
on:
November 14, 2025
Print
Email
ریاست بہار کے الیکشن میں حکمران جماعت بی جے پی کی زیر قیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) بھاری اکثریت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے۔
رپورٹ کے مطابق بہار میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اور جے ڈی یو کے اتحاد کو برتری حاصل ہے۔
رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکمران اتحاد نیشنل ڈیموکریٹل الائنس کو اب تک کے تنائج کے مطابق 208 نشستوں کے ساتھ سبقت حاصل ہے۔
رپورٹ کے مطابق 243 رکنی ریاستی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو کامیابی کے لیے 122 نشستیں درکار تھیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ انتخابات کے دوران اہم حلقوں میں سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
Tags:
Modi government's weight is heavy in Bihar elections
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
“2015 کی طرح، پٹاخے ہمارے پاس آئیں گے،” آر جے ڈی نے ایگزٹ پول پر طنز کیا، کہا۔۔ عظیم اتحاد 75 فیصد سیٹیں جیتے گا
Next
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ جیش دہشت گردوں کا پلان بی تھا! قبضے میں لیے گئے بارودی مواد میں زوردار دھماکے سے نو افراد کی جانیں گئیں
About the author
Admin
Related Articles
تہران کے مرکزی ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بدستور جاری
September 28, 2026
اجین شاہی مسجد کیس میں سمجھوتہ طے پا گیا؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اپیلیں نمٹا دیں
September 28, 2026
یو پی میں راجیہ سبھا انتخابات: بی جے پی امیدواروں کے طور پر اسمرتی ایرانی اور ورون گاندھی کے حوالے سے قیاس آرائیاں تیز
September 28, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved