امریکا نے ایران کے معاملے میں حیران کن نتائج حاصل کیے ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اس وقت ایران کے خلاف فوجی اور مالی محاذ پر اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں حل ہو جائے گا۔ تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔







