لندن؛پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزر ویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔ انتخابی نتائج کے مطابق صادق خان 12 لاکھ 6 ہزار 34 ووٹ حاصل کیے جبکہ شان بیلی 9 لاکھ 77 ہزار 601 ووٹ حاصل کرسکے۔









