ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
حوثیوں کا عدن ایئرپورٹ اور سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر ’ٹریولر‘ گاڑی پل سے نیچے گری، آٹھ افراد ہلاک
نیہا بورا کو رہا کیا گیا جبکہ ابھیجیت دیپکے باضابطہ طور پر گرفتار، اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
سی جے پی پولیس ڈپکے کو ایس ای ایم عدالت میں پیش کرے گی؛ آئیسا کی سربراہ نیہا رہا
سی جے پی کا ‘ترنگا مارچ’: ابھیجیت ڈِپکے اور نیہا بورا سمیت 150 افراد حراست میں؛ کیجریوال کا سوال—کیا ترنگا لہرانا جرم ہے؟
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد برطرف کر دیا گیا
Home
Highlighted News
فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے
فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے
Posted By:
Admin
on:
August 27, 2024
Print
Email
فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے، وزیر خارجہ فیصل بن سلمان نے فلسطینی صدر کا استقبال کیا۔
رپورٹس کے مطابق فلسطینی صدر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
اقوام متحدہ نے حزب اللّٰہ اور اسرائیل سے کشیدگی فوری کم کرنے کی اپیل کی ہے۔
امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، 7 اکتوبر سے اب تک امریکا 50 ہزار ٹن کا فوجی سامان اسرائیل پہنچا چکا ہے۔
Tags:
Palestinian President Mahmoud Abbas arrived in Saudi Arabia
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے، ایران
Next
اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونی والے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہ
About the author
Admin
Related Articles
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
October 17, 2026
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
October 17, 2026
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
October 17, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved