ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش: ختم ہوچکی نسلوں کو دوبارہ زندہ کرنے کا حیران کن کارنامہ
اسرائیل کا خلا میں حملوں کے لیے لیزر ہتھیاروں کی تیاری کا اعلان
امریکا نے سعودی عرب اور کویت کو اربوں ڈالرز کے بڑے ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
بجلی کے بغیر سمندر کا کھارا پانی میٹھا؛ چینی ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کر دیا
عرقِ گلاب کے حیرت انگیز فوائد، خوبصورتی سے صحت تک قدرتی نعمت
ٹرمپ کے چہرے والے ایک ڈالر کے سکے کی تیاریاں
امریکی حملے جاری رہے تو نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ترجمان ایرانی فوج
امریکی حملوں میں 35 افراد شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوئے؛ ایران کی تصدیق
ایران نے کس ’ھوشیاری ‘ سے عرب ممالک میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانوں کا پتا چلایا؟ رپورٹ
ایران کے کویت اور اردن میں امریکی تنصیبات اور فوجیوں پر حملے، جدید ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
Home
Highlighted News
صحت کی مثبت رپورٹ: کنگ چارلس 2026ء میں متعدد غیر ملکی دوروں پر روانہ ہونے کیلئے تیار
صحت کی مثبت رپورٹ: کنگ چارلس 2026ء میں متعدد غیر ملکی دوروں پر روانہ ہونے کیلئے تیار
Posted By:
Admin
on:
December 15, 2025
Print
Email
برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم نے کینسر کے علاج میں مثبت پیش رفت کے بعد 2026ء میں متعدد غیر ملکی دوروں کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق کنگ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کے ہمراہ آئندہ سال
15 ہزار میل سے زائد کا سفر کریں گے۔ ان دوروں میں امریکا اور کیریبین کے ممالک بھی شامل ہیں۔
فروری 2024ء میں کینسر کی تشخیص کے بعد کنگ چارلس کے بیرونِ ملک سفر محدود ہو گئے تھے کیونکہ اِنہیں ہفتہ وار علاج کی ضرورت تھی۔
حالیہ دنوں میں اُنہوں نے ایک دورے کے دوران بتایا کہ اِن کی صحت میں بہتری کے سبب علاج میں کمی کی جا رہی ہے۔
شاہی خاندان کے ترجمان کے مطابق بادشاہ اس بات پر خوش ہیں کہ ان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی مثبت رپورٹ سے لوگوں کو حوصلہ ملا ہے۔
کنگ چارلس نے اپریل 2025ء میں امریکا کا دورہ کیا تھا جہاں اُنہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کی۔
رواں سال کنگ چارلس نے مئی میں کینیڈا اور اکتوبر میں اٹلی کا بھی دورہ کیا تھا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
گھنے ‘زہریلے سموگ’ نے ایک بار پھر دہلی کو لپیٹ میں لے لی
Next
امریکا: خودکار ٹیکسی میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
About the author
Admin
Related Articles
مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش: ختم ہوچکی نسلوں کو دوبارہ زندہ کرنے کا حیران کن کارنامہ
July 16, 2026
اسرائیل کا خلا میں حملوں کے لیے لیزر ہتھیاروں کی تیاری کا اعلان
July 16, 2026
امریکا نے سعودی عرب اور کویت کو اربوں ڈالرز کے بڑے ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
July 16, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved