کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپنی نئی 13 رکنی وزارتی کونسل میں قلمدانوں کی تقسیم کر دی ہے۔ گورنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ شیوکمار نے محکمۂ مالیات، عملہ اور انتظامی اصلاحات اپنے پاس ہی رکھے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved