ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
حوثیوں کا عدن ایئرپورٹ اور سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر ’ٹریولر‘ گاڑی پل سے نیچے گری، آٹھ افراد ہلاک
نیہا بورا کو رہا کیا گیا جبکہ ابھیجیت دیپکے باضابطہ طور پر گرفتار، اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
سی جے پی پولیس ڈپکے کو ایس ای ایم عدالت میں پیش کرے گی؛ آئیسا کی سربراہ نیہا رہا
سی جے پی کا ‘ترنگا مارچ’: ابھیجیت ڈِپکے اور نیہا بورا سمیت 150 افراد حراست میں؛ کیجریوال کا سوال—کیا ترنگا لہرانا جرم ہے؟
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد برطرف کر دیا گیا
Home
Highlighted News
سنگاپورین صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
سنگاپورین صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
Posted By:
Admin
on:
April 15, 2025
Print
Email
یر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سنگاپورین صدر نے وزیرِ اعظم لارنس وونگ کے مشورے پر آئندہ انتخابات سے قبل پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔
الیکشن کمیشن سنگاپو کا کہنا ہے کہ سنگاپور میں عام انتخابات 3 مئی کو ہوں گے، جبکہ 23 اپریل کاغذاتِ نامزدگی کا دن مقرر کیا گیا ہے۔
لی خاندان کی قیادت ختم کر کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے والے وزیرِ اعظم لارنس وونگ کے لیے آئندہ انتخابات پہلا انتخابی امتحان ہو گا۔
خیال رہے کہ انہوں نے مئی 2024ء میں پیپلز ایکشن پارٹی کے رہنما، سنگاپور کے بانی وزیرِ اعظم کے بیٹے لی ہسین لونگ کی جگہ لی تھی۔
سنگاپور میں ہونے والے آئندہ انتخابات میں پارلیمنٹ کی 4 نشستیں بڑھا کر کُل تعداد 97 کر دی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ انتخابات میں پالیمنٹ کی 93 نشستیں تھی۔
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں بیشتر نشستیں بلاک ووٹنگ سسٹم سے آتی ہیں، جو 1959ء سے برسراقتدار پیپلز ایکشن پارٹی (پی اے پی) کے حق میں ہے۔
Tags:
Singaporean president dissolves parliament
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
برطانیہ: مسلمانوں کی قبروں کی بےحرمتی، متعدد کے کتبے توڑ دیے گئے، تحقیقات شروع
Next
رام دیو کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں، ‘شربت جہاد’ بیان پر دگ وجے کی شکایت، ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
About the author
Admin
Related Articles
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
October 17, 2026
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
October 17, 2026
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
October 17, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved