ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اتر پردیش میں متضاد موسمی حالات
نیرو مودی کو لندن کی عدالت میں جھٹکا! بینک آف انڈیا کو 100 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
سخت گیر خیالات رکھنے والے امریکیوں کو 100 سال تک قید کی سزا
اسرائیلیوں نے بھی ایران کی جیت تسلیم کرلی، سروے
ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا جھگڑا، معاملہ کیا ہے؟
ایران کو 300 ارب ڈالر کی خطیر رقم کون فراہم کرے گا؟
رام مندر نذرانہ چوری معاملے میں ایس آئی ٹی نے جانچ رپورٹ پیش کی، کئی راز سے اٹھے گا پردہ!
’ہمیں اداکاروں کی پارٹی کہا گیا‘، تمل ناڈو اسمبلی میں پہلی بار وزیر اعلیٰ وجئے کا تلخ انداز آیا نظر
ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف
Home
Highlighted News
امریکی خاتونِ اول کی ٹانگ کے گہرے زخم کا کامیاب آپریشن
امریکی خاتونِ اول کی ٹانگ کے گہرے زخم کا کامیاب آپریشن
Posted By:
Admin
on:
July 30, 2021
Print
Email
امریکی خاتونِ اول کی ٹانگ میں موجود گہرے زخم کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔امریکی خاتونِ اول نے ’ایئرہوسٹس‘ بن کر سب کو بیوقوف بنا دیا
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی اہلیہ ڈاکٹر جِل بائیڈن کے بائیں پاؤں میں کوئی مواد جمع تھا جو زخم کا باعث بنا ہوا تھا۔
آپریشن کے ذریعے اسی مواد کو نکالا جانا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد گہرے زخم کی وجہ بننے والے مواد کو نکال لیا گیا ہے۔
ساحل پر لطف اندوز ہونے کے دوران جِل بائیڈن کو کسی چیز نے کاٹا تھا تاہم طبی معائنے کے بعد زخم کا سبب بننے والی چیز واضح نہیں ہو سکی ۔
کامیاب آپریشن کے بعد جِل کا زخم اب صاف ہے اس میں کوئی زہریلا مواد بھی موجود نہیں ہے۔
Tags:
america
jil biden
jil operation
joe biden
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ملا عمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی: سعودی شہزادہ
Next
ملک میں جاسوسی کا کام سال 2019 سے جاری ہے: کھڑگے
About the author
Admin
Related Articles
اتر پردیش میں متضاد موسمی حالات
June 24, 2026
نیرو مودی کو لندن کی عدالت میں جھٹکا! بینک آف انڈیا کو 100 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
June 24, 2026
اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
June 24, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved