ایران نے آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے بحری جہاز پر حملے کی تردید کر دی۔جنوبی کوریا میں ایرانی سفارت خانے نے جاری بیان میں ایران کی مسلح افواج کے اس واقعے میں ملوث ہونے کے تمام الزامات کو دو ٹوک انداز میں مسترد کر دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved