سوری/گلسی (مغربی بنگال): مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت اور 19 ریاستیں ان کے خلاف متحد ہو گئی ہیں اور وہ عام لوگوں کے لیے تنہا لڑ رہی ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) ملک کی 19 ریاستوں میں برسراقتدار ہے۔
![]()






