ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران جنگ نے امریکی فوج کا خزانہ خالی کرنا شروع کر دیا؛ شدید مالی بحران کا سامنا
طلبا احتجاج: ایک پیر میں جوتا اور دوسرا خالی، ناک سے نکلتا خون… راہل گاندھی سراپا مجاہد نظر آئے
راہول اور پرینکا زخمی مظاہرین کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے، کانگریس نے پی ایم مودی سے معافی کا مطالبہ کی
اب راہل اور پرینکا کھل کر سامنے آ گئے ہیں، وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے قریب دھرنا دیا
ماتھے پر ٹوائلٹ پیپر رولز متوازن رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری
سکم: لینڈ سلائیڈ کے باعث 7 افراد جاں بحق، میتھین بلاسٹ کے بعد سرنگ میں پھنسے تھے 27 مزدور
مہاپنچایت میں شرکت کے لیے کسانوں کا دہلی کوچ، پولیس نے شمبھو بارڈر سیل کر دیا
امریکی جنگ بندی سے ایران نے اربوں ڈالر کا فائدہ اٹھایا؛ 7 کروڑ بیرل تیل چین روانہ
رامپور کی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لیے اویسی کی ریلیاں؛ کالز مسلم طلباء کے مستقبل پر حملہ
Home
Highlighted News
ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کی رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات
ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کی رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات
Posted By:
Admin
on:
January 14, 2026
Print
Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں ایران میں ہونے والے مظاہروں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا
خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایرانی حکومت مخالف شخصیت اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان یہ پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی۔
دوسری جانب ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا کہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا ہے اور حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔
ایران میں پرتشدد مظاہروں کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش ہے، جس وجہ سے اسٹار لنک نے ایران میں فری انٹرنیٹ سروس کی پیش کش کی ہے۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو ہم بہت سخت کارروائی کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، ایران میں قتل عام اُن کے علم میں ہے، ایران میں ہلاکتوں کی صحیح تعداد جلد معلوم کرلیں گے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران کے مظاہروں پر اسرائیل ‘الرٹ’ ہے
Next
ایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا
About the author
Admin
Related Articles
ایران جنگ نے امریکی فوج کا خزانہ خالی کرنا شروع کر دیا؛ شدید مالی بحران کا سامنا
July 22, 2026
امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا
July 22, 2026
طلبا احتجاج: ایک پیر میں جوتا اور دوسرا خالی، ناک سے نکلتا خون… راہل گاندھی سراپا مجاہد نظر آئے
July 22, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved