چین کی جانب سے ان الزامات پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
واشنگٹن: امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے چین کو جاسوسی کے الزامات پر مشترکہ وارننگ جاری کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیجنگ مختلف طریقوں سے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔






