امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد کردہ اسٹیل وال ناکہ بندی پر عملدرآمد کے دوران امریکی افواج نے 59 تجارتی بحری جہازوں کا رخ تبدیل کرایا جبکہ 3 جہازوں کو ناکارہ بنایا اور 2 دیگر پر سوار ہوکر کارروائی کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved