ایرانی پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر کے مشیر علی بلالی نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اتنے میزائل موجود ہیں کہ وہ کئی سال تک موجودہ رفتار سے میزائل حملے جاری رکھ سکتا ہے۔
علی بلالی کا کہنا تھا کہ ایران دشمن کو سبق سکھانے کے لیے جتنے بھ میزائل درکار ہوئے اتنے فائر کرے گا۔