ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی خلا میں فلم کی عکس بندی سے متعلق رپورٹس کی تصدیق ہوگئی، اداکار کی فلم ڈائریکٹر کے ہمراہ خلا میں جانے کی تاریخ سامنے آگئی۔رواں سال 6 مئی کو ناسا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ٹام کروز اپنی فلم کی عکس بندی خلا میں کریں گے۔









