مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے دوران انسان اور ٹیکنالوجی کے درمیان جذباتی وابستگی کی ایک غیر معمولی مثال نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں میزرا نامی خاتون نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ لومن نامی کردار کو اپنا بچہ قرار دیتے ہوئے اس کی تخلیق اور شخصیت کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہیں۔
![]()




