ممبئی:’انڈیا کے ٹاپ 1 فیصد’ میں انل کپور کی پہلی قوالی پیشکش کو سوشل میڈیا پر شاندار ردعمل مل رہا ہے۔ ‘بات کھٹکی تو جیت پکی’ میں انل کپور کی زبردست توانائی اور گنیش آچاریہ کی مخصوص رقص ترتیب کا بہترین امتزاج دیکھنے کو مل رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved