دہلی پولیس نے ‘لہرا دو ترنگا’ احتجاجی مارچ سے قبل حراست میں لی گئی ‘آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن’ (AISA) کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا ہے۔ ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ (CJP) کے بانی ابھیجیت ڈپکے کو اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ (SEM) کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔







