ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یو پی میں جرائم کے خلاف سخت کارروائی
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
شارجہ، خاتون نے تفریح کے لیے باہر نہ لے جانے والے شوہر سے طلاق مانگ لی
صدر ٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات
ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
امریکا نے طیارہ بردار بحری جہاز سمیت مزید 9 ہزار فوجی مشرقِ وسطیٰ بھیج دیے
گیانیش کمار عہدے سے دستبردار نہیں ہوئے تو پی ایم کو استعفیٰ دینا ہوگا، سی جے پی نے 10 اکتوبرسے جنتر منتر پر احتجاج کا کیا اعلان
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےایک معمر شخص کی موت
Home
Highlighted News
امریکا کا ایران کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی کا آغاز
امریکا کا ایران کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی کا آغاز
Posted By:
Admin
on:
August 24, 2026
Print
Email
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ آج سے ایران کے خلاف اقتصادی ڈی ڈے کا آغاز ہو رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی ڈی ڈے کسی بھی مخالف کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی ہو گی۔
اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کی فوجی صلاحیتوں کو تباہ کر دیا ہے، ایران کی تقریباً 100 فیصد فوجی فیکٹریاں تباہ کر دی گئی ہیں۔
ٹرمپ کا ایران کے خلاف معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان، دنیا کو تہران سے کاروبار ختم کرنے کی وارننگ
امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو دفن کر دیا ہے، اب ہم فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف ’اقتصادی جنگ‘ شروع کرنے کی دھمکی دی تھی۔
ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ جو بھی ملک ایران کو کسی بھی قسم کی معاشی یا مالی مدد فراہم کرے گا، اسے بھی سنگین اقتصادی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
چینی کی قیمت اچانک کیوں بڑھ رہی ہے؟ قیمتیں 65 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
Next
امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے بہت سے طریقے ہیں: جے ڈی وینس
About the author
Admin
Related Articles
یو پی میں جرائم کے خلاف سخت کارروائی
October 03, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
October 03, 2026
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
October 03, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved