ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال
دس سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ
جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی
ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
اہم معلومات: کاغذی کپوں میں چائے، کافی یا سوپ پینے سے گریز کریں
لکھنؤ میں دن کے وقت اندھیرا، کئی علاقوں میں بارش؛ محکمہ موسمیات کا الرٹ
ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، ایران نے خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر کردیا
نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
اعظم گڑھ: بیوی، بیٹے اور دو پجاریوں کے قتل کا ملزم انکاؤنٹر میں ڈھیر، دو بچیاں بحفاظت بازیاب
Home
Highlighted News
سعودی عرب: زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سعودی عرب: زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Posted By:
Admin
on:
July 04, 2025
Print
Email
سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں
چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
سعودی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 411،546 نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔
سعودی سیکیورٹی اداروں نے 2 سعودی شہریوں اور ایک تارکینِ وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق یہ گرفتاریاں منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات کے اسمگلروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کی گئیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے شہریوں سے منشیات کی اسمگلنگ یا اس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کی اطلاع دینے کی اپیل بھی کی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران-اسرائیل جنگ 2.0 کے آثار! ایران کے بوشہر میں آسمان پر نظر آئی نامعلوم شئے، ڈیفنس سسٹم فعال
Next
دہلی-این سی آر میں بارش، نمی سے راحت
About the author
Admin
Related Articles
کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
September 24, 2026
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال
September 24, 2026
دس سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ
September 24, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved