2 ماہ سے جاری ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں شدت آ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا ’انڈیپینڈنٹ‘ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باعث آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ’ناممکن‘ ہے، جب تک سمندری ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی، کسی بھی جنگ بندی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔








