روسی سُپر یاٹ نے امریکی ناکہ بندی توڑ دی: آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے پر عالمی میڈیا میں ہلچل
یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اس کثیر منزلہ تفریحی یاٹ کو اس راستے کے استعمال کی اجازت کیسے ملی








