ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان کے مطابق امریکا نے خمیر، سرک اور قشم جزیرے کے ساحلوں پر خطے کے کچھ ممالک کے تعاون سے شہری علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved