انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کی بنیاد بننے والی مفاہمتی یادداشت اب مؤثر نہیں رہی، عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔
خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔







