آبنائے ہرمز میں عمان کے شمالی مشرقی علاقے میں بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی جبکہ جہاز کے عملے کی صورتحال، نقصان سے متعلق معلومات بھی سامنے نہیں آئیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved