یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے وزیراعظم یولیا سویریڈینکو کو صرف ایک سال بعد عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ملکی حکومت نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا۔ صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کابینہ کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قیادت میں بھی اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔








