ریاست آسام میں سیلاب سے 11 لاکھ افراد متاثر، 82 ہلاک
متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے امدادی کیمپ، امدادی تقسیم کے مراکز اور بحالی کی کوششیں جاری ہیں
انہوں نے کہا، ” متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے امدادی کیمپ، امدادی تقسیم کے مراکز اور بحالی کی کوششیں جاری ہیں جبکہ حالات میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔
حکام کے مطابق، ریاست میں 1.1 ملین سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ نقصان کا جامع اندازہ لگایا جائے گا اور متاثرہ لوگوں کو ہونے والے نقصانات کو کم کرنے میں مدد کے لیے انشورنس کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کی جائے گی۔