کوڈ تمام طلبہ پر یکساں طور پر لاگو ہوتا ہے اور یہ نظم و ضبط، مساوات اور سیکولر (شیر و شکر) ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ حکم جسٹس جے جے منیر اور جسٹس اندر جیت شکلا کی بنچ نے پریاگ راج میں واقع ٹیگور پبلک اسکول کی طالبہ سکینہ رضوی کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے دیا ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved