نئی دہلی: معروف مسلم تنظیم جمعیت علماء ہند نے اتوار کے روز کہا کہ اگر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت واقعی تنوع کے بارے میں ان خیالات پر یقین رکھتے ہیں جن کا انہوں نے امریکہ میں اظہار کیا تو انہیں نفرت پھیلانے والوں سے کھل کر دوری اختیار کرنی چاہیے اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرنی چاہیے۔
![]()




