پریاگ راج : الہ آباد ہائیکورٹ نے پولیس حراست میں افراد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور خواتین کے ساتھ دست درازی کے الزامات کا سامنا کرنے والے پولیس اہلکاروں کی ڈسچارج درخواستیں مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حراست میں موجود افراد پر اس نوعیت کا تشدد پولیس کی سرکاری ڈیوٹی کا حصہ قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ اسے صرف جرم ہی کہا جاسکتا ہے۔
![]()







