آئی آئی ٹی بمبئی کے طالب علم کی موت: 20 بیانات ریکارڈ، تفتیش کار طالب علم کے فون تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر
تفتیش کار واکوڈے (Wakode) کے موبائل فون سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ فون پر ‘پیٹرن لاک’ لگا ہوا ہے، جس کی وجہ سے کرائم برانچ اس کی کالز کی تفصیلات اور دیگر ڈیٹا تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہی ہے۔







