مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے 2 مرتبہ ملاقات ہوئی، مجتبیٰ خامنہ ای سے ایک ملاقات 7 گھنٹے سے زائد جاری رہی: مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای طبی طور پر مکمل صحتمند ہیں اور ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں۔








