امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات میں کوئی خاص پیش رفت نہ ہوسکی اور مذاکرات سے واقف 3 ذرائع نے بتایا کہ سفارتی پیش رفت کے لیے قطر کی ثالثی میں ہونے والی کوششیں تعطل کا شکار ہیں جبکہ دونوں فریق اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔








