رشی کیش (اتراکھنڈ): ریاست اتراکھنڈ میں منگل کی صبح رشی کیش-بدری ناتھ نیشنل ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ہریدوار سے بدری ناتھ (براستہ جوشی مٹھ) جانے والی ایک مسافر بس ضلع تہری کے ‘منی کی ریتی’ تھانے کی حدود میں ‘گولر’ کے مقام پر بے قابو ہو کر پل کے نیچے تقریباً 100 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔
![]()







