دفتر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے عالمِ تشیع کے ممتاز مرجعِ تقلید اور جلیل القدر فقیہ کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے علومِ اہل بیتؑ کی ترویج، دینی شعائر کے احیا اور علما کی تربیت میں ان کی کئی دہائیوں پر محیط خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved