امریکی صدر نے ایران پردوبارہ حملوں کامعاملہ اگلےسال تک ملتوی کردیا، چین سے وطن واپسی کے موقع پر امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے معاملے میں فیصلہ پر جلد بازی نہیں کریں گے،
اگلے سال کے آغاز کے بعد دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے، ویب سائٹ کے مطابق صدرٹرمپ اپناذہن کسی بھی لمحے بدل بھی سکتےہیں اور اگر وہ حملہ کرنا چاہتے بھی ہوں تب بھی ارادہ ظاہر نہیں کریں گے۔