ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
حوثیوں کا عدن ایئرپورٹ اور سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر ’ٹریولر‘ گاڑی پل سے نیچے گری، آٹھ افراد ہلاک
نیہا بورا کو رہا کیا گیا جبکہ ابھیجیت دیپکے باضابطہ طور پر گرفتار، اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
سی جے پی پولیس ڈپکے کو ایس ای ایم عدالت میں پیش کرے گی؛ آئیسا کی سربراہ نیہا رہا
سی جے پی کا ‘ترنگا مارچ’: ابھیجیت ڈِپکے اور نیہا بورا سمیت 150 افراد حراست میں؛ کیجریوال کا سوال—کیا ترنگا لہرانا جرم ہے؟
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد برطرف کر دیا گیا
Home
Highlighted News
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ
Posted By:
Admin
on:
September 09, 2025
Print
Email
غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ ہوا ہے جس سے کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔
امدادی کانوائے میں سوئیڈش خاتون گریٹا تھنبرگ سمیت ساڑھے تین سو انسانی حقوق کے علمبردار اور امدادی کارکن موجود تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی پرچم بردار کشتی کو شمالی افریقا کے ساحلی علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔
گروپ کا کہنا ہے کہ انکی مرکزی کشتی کو نشانہ بنایا گیا جس میں اسٹیرنگ کمیٹی کے اراکین سوار تھے۔ عملہ اور تمام اراکین حملے میں محفوظ رہے۔
اراکین نے فلسطینیوں کو امداد پہنچانے کی پر امن کوششیں جاری رکھنے کا عزم دھرایا۔
واضح رہے کہ 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی بیس کشتیوں پر مشمتل یہ کانوائے ابتک کا سب سے بڑا امدادی کانوائے قرار دیا جارہا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے مسودے کو سلامتی کونسل میں حتمی شکل
Next
وارانسی میں ووٹوں کی چوری معاملہ پر ’ہائیڈروجن بم‘ جلد آ رہا ہے: کانگریس لیڈر الکا لامبا
About the author
Admin
Related Articles
بی ایم سی: اجے دیوگن کے بنگلے میں غیر مجاز تعمیرات منہدم
October 17, 2026
بھیک مانگ کر گزر بسر کرنے والے شخص کی 21 شادیوں کی حیران کن کہانی
October 17, 2026
آبنائے ہرمز میں بھارتی عملے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 15 افراد سوار تھے
October 17, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved