اس خصوصی انٹرویو میں عباس عراقچی نے جنگ کا آنکھوں دیکھا حال، اس کے آغاز سے لے کر اب تک کے کئی اہم پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر ہونے والے حملے کی وجہ سیکیورٹی خلا تھا۔ امریکا اور اسرائیل کو ایرانی قیادت کے اہم اجلاسوں کی معلومات حاصل تھیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ممکنہ طور پر یہ خطرہ اب بھی موجود ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے معروف مقامی فلم ساز اور میڈیا ایکٹیوسٹ جواد مغوئی کو ماجرائے جنگ (جنگ کی کہانی) کے عنوان سے ایک تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔ اس خصوصی انٹرویو میں عباس عراقچی نے جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک سفارت کاری سمیت دیگر اہم پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی ہے۔
Iran’s Foreign Minister Abbas Araghchi:
The enemy were aware these meetings were taking place, and that points to the existence of a security breach—a breach that has probably still not been completely eliminated and needs to be addressed.
The security services are… pic.twitter.com/mCFw3JZyn7
— Clash Report (@clashreport) July 19, 2026








