لکھنو¿: رائے بریلی اپنے میکے سے دیور اور ایک رشتہ دار کے ساتھ موٹر سائیکل سے سسرال جا رہی حاملہ خاتون کو موہن لال گنج کے نزدیک ایک ٹرک نے کچل دیا۔ اس حادثہ میں حاملہ خاتون کی موت ہو گئی۔ حا... Read more
متاثر نے پولیس سے کی تحریری شکایت لکھنو¿:پی جی آئی کے ورنداون کالونی میں رہنے والے ایک سکیورٹی گارڈ کی موٹر سائیکل میں آج صبح کچھ شہ زوروں نے آگ لگا دی۔ آگ کی وجہ سے گارڈ کے گھر کے باہر کھڑ... Read more
لکھنو¿:چیف سکریٹری آلوک رنجن نے ہدایت دی کہ ایک برس کے اندر پہلے سے نشانزد تقریباً بارہ سو حادثہ اکثریتی علاقے (بلیک اسپاٹس) میں سڑک حادثات روکنے کیلئے محکمہ تعمیرات عامہ اسکیم بناکر کرائے۔... Read more
کراچی: کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اعجاز فاروقی پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی رکنیت سے بھی سبکدوش ہوگئے ہیں۔ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن اور... Read more
لاہور: پاکستان مخالف بھارتی میڈیا ایک بار پھر سرگرم ہو گیا مگر اس بار بھارتی میڈیا کا نشانہ بنے پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پراپیگنڈا کرنے میں اپنا ثانی... Read more



