نیویارک: خلائی جہاز کیسینی نے اپنے مشن کے آخری مرحلے میں سیارہ زحل کے چاند کی قریب سے لی ہوئی دلچسپ اور حیرت انگیز تصاویر بھیجی ہیں جسے دیکھ کر سائنس دان حیران اور جذباتی ہوگئے۔ کیسینی اپنے... Read more
سائنسدانوں کے خیال میں اس تازہ تحقیق میں زہریلی گیسوں کے عالمی اخراج کے حوالے سے اہم شواہد موجود ہیں مشرقِ وسطیٰ میں سنہ ۲۰۱۰ سے جاری سیاسی عدم استحکام اور مسلح تصادم کے نتائج غیر متوقع طور... Read more
فرخ آبادو: اترپردیش میں فرخ آباد کے کمال گنج علاقہ میں آج ایک نوجوان نے پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق دیناپور گا¶ں میں رہنے والے بھگوان داس کے بیٹے راجو(20)نے صبج پھندہ لگاکر جان... Read more
رام پور: اترپردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) حکومت کے قدآور وزیر محمد اعظم خان نے آج مرکز کی نریندر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تاجروں اور ٹھگوں کی حکومت ہے جو معصوم عوام ک... Read more
مراد آباد: اترپردیش میں مرادآباد کے ڈلاری علاقہ میں کل رات کچھ نوجوانوں نے ایک لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا ہے کہ ڈلاری علاقہ کہ عالم پور گا¶ں میں جتیندر ۔ ر... Read more



