چار ملزمین گرفتار دو طمنچہ اور کارتوس و تین موٹرسائیکلیںبرآمد کانپور :ککون تھانہ علاقے کی پولیس کو شاطر لٹیرے گروہ کے چار افراد کو پکڑنے میں کامیابی ملی ہے۔گزشتہ دنوں بلہور تھانہ علاقے میں ہ... Read more
جھگڑے میں ایک نوجوان زخمی ، اسپتال میںکرایاگیا داخل لکھنو¿:سعادت گنج علاقے میں روپئے کے لین دین کے سلسلے میں دوفریقین میںجم کر مارپیٹ ہوئی ۔مارپیٹ کی اس واردات میں سنگین چوٹیں لگی ہیں۔ اس ک... Read more
لکھنو¿:نگرام علاقے میں اتوار کی صبح اندرا نہر میں ایک نوجوان کی لاش تیرتی ملی ۔لاش کئی دن پرانی ہونے کی وجہ سے سڑچکی تھی ۔ اندیشہ ہے کہ نوجوان کا قتل کرکے لاش کو نہر میںپھینک دیاگیاتھا ۔ ای... Read more
پولیس کو دونوں فریق کی جانب سے ملی تحریر لکھنو¿:مڑیاو¿ںعلاقے میں سنیچر کو راستے پر قبضہ کرنے کے سلسلے میں ہوئی مارپیٹ میں زخمی راجیش مشرا عرف شیو کمار کا علاج کے درمیان موت ہوگئی ۔ جبکہ دو... Read more
عاشق نے خفیہ طریقے سے کرلی دوسری لڑکی سے شادی لکھنو¿:غازی پور علاقے میںرہنے والی ایک لڑکی کو ایک نوجوان نے اپنی محبت کی جال پھنسالیا۔ شادی کا وعدہ کرکے نوجوان نے لڑکی کے ساتھ جسمانی تعلقات... Read more



